ur_num_text_reg/16/33.txt

1 line
668 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 33 ۳۳۔۔سو وہ جیتے جی اپنی ساری چیزوں کے ساتھ نیچے پاتال کو گئے اور زمین اُن کے اُوپر مل گئی۔ اور وہ جماعت کے درمیان سے ہلاک ہُوئے۔ \v 34 ۳۴۔۔ اور سب بنی اِسرائیل جو اُن کے آس پاس تھے اُن کا چِلانا سُن کر بھاگے ۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا ایسا نہ ہو کہ زمین ہمیں بھی نگل جائے۔ \v 35 ۳۵۔۔ اور خُداوند کے حضُور سے آگ نکلی اور اُن دو سو پچاس آدمیوں کو جو بخُور گزُران رہے تھے کھا گئی۔