ur_num_text_reg/16/25.txt

1 line
813 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 25 ۲۵۔۔ تب موسیٰ اُٹھا اور داتن اور ابیرام کے پاس گیا۔ اور بنی اِسرائیل کے بزرگ اُس کے پیچھے ہولئے۔ \v 26 ۲۶۔۔ تب اُس نے جماعت سے خطاب کر کے کہا ۔ کہ اِن باغی آدمیوں کے خیموں سے دُور ہٹ جاؤ ۔ اور اُن کی کسی چیز کو مت چُھوؤ ۔ تاکہ اُن کے تمام گناہوں میں تم بھی نہ پھنس جاؤ۔ \v 27 ۲۷۔۔ سو وہ قورح اور داتن اور ابیرام کے مقا م سے دُور ہٹ گئے۔ اور داتن اور ابیرام باہر نکلے اور اپنے خیموں کے دروازوں پر کھڑے ہُوئے اور اُن کی بیویاں اور اُن کے لڑکے اور چھوٹے بچے بھی۔