ur_num_text_reg/16/01.txt

1 line
774 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 16 \v 1 ۱۔۔اور قورح بَن اضہار بِن لاوی اور الیاب کے بیٹے داتن اور ابیرام اور بنی روبن میں سے اُون بِن پلت۔ \v 2 ۲۔۔سمیت بنی اَسرائیل کے آدمیوں دو سو پچاس جماعت کے سردار جو ارکانِ مجلس اور مشہور آدمی تھے ۔ موسیٰ کے مقُابلے میں اُٹھے۔ \v 3 ۳۔۔اور وہ موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئے اور کہا بڑے بڑے دعوئے تو تمہارے ہیں ! ساری جماعت مقُدسوں کی ہے اور خُداوند اُن کے درمیان ہے۔ تو تم کیوں اپنے آپکو خُداوند کی جماعت سے اُونچا بناتے ہو؟