ur_num_text_reg/14/39.txt

1 line
386 B
Plaintext

\v 39 ۳۹۔۔ اور جب موسیٰ نے یہ باتیں سب بنی اِسرائیل سے کیں تو لوگ بہت روئے۔ \v 40 ۴۰۔۔پھر صُبح کو وہ تڑکے ہی پہاڑ کے سر پر چڑھے اور کہا کہ ہم اُس جگہ پر چڑھائی کریں گے ۔جس کی بابت خُداوندنے کہا۔ کیونکہ ہم نے گنُاہ کیِا ہے۔