ur_num_text_reg/14/28.txt

1 line
709 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۲۸۔۔تُو اُن سے کہہ ۔خُداوند فرماتا ہے۔ میری زندگی کی قسم ۔جیسا تم نے میرے کانوں میں کہا میَں ویسا ہی کرُوں گا۔ \v 29 ۲۹۔۔ اُسی بِیابان میں تمہاری لاشیں گریں گی۔ تم میں سے سب گنِے ہُوئے بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو میرے خلاف کُڑکُڑائے ۔ \v 30 ۳۰۔۔ہرگز اُس ملک میں داخل نہ ہوں گے۔ جس کی بابت میَں نے ہاتھ اُٹھا کر قسم کھائی کہ تمہیں اُس میں بساؤں گا۔ ماسِوائے کالب بِن یُفنہ اور یشُوع بِن نُون کے ۔