ur_num_text_reg/14/04.txt

1 line
317 B
Plaintext

\v 4 ۴۔۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا۔ کہ آؤ ہم اپنا سردار مقُرر کریں اور مصر کو لوٹ چلیں۔ \v 5 ۵۔۔تب موسیٰ اور ہارون بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے انبوہ کے سامنے مُنہ کے بل گرے۔