\v 6 ۶۔۔کہ صلافحاد کی بیٹیاں درُست کہتی ہیں۔ تُو اُنہیں اُن کے باپ کے بھائیوں کے درمیان اُن کی میِراث کی ملکیت دے ۔ اور اُن کے باپ کی میِراث اُن کی طرف منُتقل کر۔ \v 7 ۷۔۔ اور تُو بنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ اگر کوئی آدمی مر جائے اور اُس کا بیٹا نہ ہو تو اُس کی میِراث اُس کی بیٹی کی طرف منُتقل کرو۔ \v 8 ۸۔۔اور اگر اُس کی بیٹی بھی نہ ہو تو اُس کی میِراث اُس کے بھائیوں کو دو۔