\v 11 ۱۱۔۔ ہر ایک بَیل اور ہر ایک مینڈھے اور ہر ایک برّے یا بکری کے بچے کے ساتھ یُوں ہی کیِاجائے۔ \v 12 ۱۲۔۔ بمطُابق شُمار کےجو تم اُن میں سے گزُرانو ہر ایک کے ساتھ اُسکے شُمار کے مطُابق ویسا ہی کرو۔ \v 13 ۱۳۔۔ہر ایک جودیس میں پیدا ہُؤاہو۔ جب وہ خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی عُمدہ خُوشبُو چڑھائے تو ایسا ہی کرے۔