\v 4 ۴۔۔اور مخلوط آدمیوں نے جو اُن کے درمیان تھے۔ حرص سے خواہش کی ۔ اور بنی اِسرائیل اُن کے پیچھے چلے ۔ اور وہ بھی روئے اور کہا کہ کون ہمیں گوشت کھلائے گا؟ \v 5 ۵۔۔ہمیں وہ مچھلی یاد آتی ہے جو ہم مصر میں مفُت کھاتے تھے اور کھیرے اور خربوزے اور گندنا اور پیاز اور لہسن۔ \v 6 ۶۔۔اور اب تو ہماری جانیں سُوکھ گئیں ۔ مَن کے سِوا ہماری آنکھوں کے سامنے کوئی چیز نہیں۔