\v 27 ۲۷۔۔ اِس لئے ضرب المثل کہنے والے یہ کہتے ہیں۔ حسبُون میں آؤ تاکہ اُسے بناؤ۔ اور سیحون کا شہر مضبُوط کیِا جائے ۔ \v 28 ۲۸۔۔ کیونکہ حسبُون سے آگ نکلی ۔ سیحون کے شہر سے شعلہ برآمد ہُؤا۔ جو موآب کے شہروں کو اور ارنون کے اُونچے مقامات کے سردارں کو کھا گیا۔