\v 12 ۱۲۔۔ پھر وہاں سے کُوچ کیِا اور وادیِ زرد میں آئے۔ \v 13 ۱۳۔۔ پھر وہاں سے کُوچ کیِا ۔ اور ارنونؔ کے پار جو بیِابان میں اموریوں کی حد سے باہر ہے ڈیرے لگائے ۔ کیونکہ ارنُون ہی موآب کی حد ، موآب اور اموریوں کے درمیان ہے۔