\v 8 ۸۔۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ تُو ایک سانپ بنا ۔ اور ایک بّلے پر اُونچا کر تو جو ڈسا ہُؤااُس پر نظر کرے گاوہ جیِتا رہے گا۔ \v 9 ۹۔۔ تب موسیٰ نے پیِتل کا سانپ بنایا۔ اور اُسے بّلے پر رکھا ۔ تو ایسا ہُؤا کہ اگر کسی اِنسان کو سانپ نے کاٹا اور اُس نے پیِتل کے سانپ پر نظر کی ۔ تو وہ جیِتا رہا۔