From ff9634d893628defaea1165da4b5d4ee23b50919 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sun, 30 Jan 2022 15:00:39 +0900 Subject: [PATCH] Sun Jan 30 2022 15:00:39 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 30/05.txt | 1 + 30/06.txt | 1 + 30/08.txt | 1 + 30/09.txt | 1 + 30/12.txt | 1 + 30/13.txt | 1 + 30/15.txt | 1 + 31/01.txt | 1 + 31/03.txt | 3 +++ 31/title.txt | 1 + 10 files changed, 12 insertions(+) create mode 100644 30/05.txt create mode 100644 30/06.txt create mode 100644 30/08.txt create mode 100644 30/09.txt create mode 100644 30/12.txt create mode 100644 30/13.txt create mode 100644 30/15.txt create mode 100644 31/01.txt create mode 100644 31/03.txt create mode 100644 31/title.txt diff --git a/30/05.txt b/30/05.txt new file mode 100644 index 0000000..076b717 --- /dev/null +++ b/30/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۵۔۔ لیکن اگر اُس کے باپ نے جس دِن کہ یہ سُنا اُسے منع کیِا۔تو اُس کی تمام مَنتیں اورسب کچھ اُس نےاپنی جان پر لازم ٹھہرایا ۔برقرار نہ رہے گا۔ اور خُداوند اُس عورت کو معاف کرے گا۔کیونکہ اُس کے باپ نے اُسے منع کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/06.txt b/30/06.txt new file mode 100644 index 0000000..bd8883e --- /dev/null +++ b/30/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۶۔۔ اور اگر وہ شوہر والی ہوجائے حالانکہ اُس کی منَتوں یا اُس کے منُہ کی کسی بات کا جس سے اُس نے اپنی جان پر کچھ لازم ٹھہرایا۔پُورا کرنا اُس کا ذِمہ تھا۔ \v 7 ۷۔۔ اور اُس کے شوہر نے سُنا اور جس دِن کہ اُس نے یہ سُنا وہ خاموش رہا ۔ تو اُس کی منَتیں برقرار ہوں گی۔ اور جو کچھ اُس نے اپنی جان پر لازم ٹھہرایا قائم رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/08.txt b/30/08.txt new file mode 100644 index 0000000..314c504 --- /dev/null +++ b/30/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۸۔۔ اور اگر اُس کے شوہر نے جس دِن سُنا اُسے منع کیِا ۔ تو اُس نے اُس کی منَت کو جو اُس نے مانی اور اُس کے منُہ کی بات کو جس سے اُس نے اپنی جان پر کچھ لازم ٹھہرایا۔ منسُوخ کیِا۔ تو خُداوند اُس سے درگزُر کرے گا \ No newline at end of file diff --git a/30/09.txt b/30/09.txt new file mode 100644 index 0000000..41cfc81 --- /dev/null +++ b/30/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۹۔۔ لیکن بیوہ اور مطُلقہ کی منَت جو اُس نے اپنی جان پر لازم ٹھہرائی قائم رہے گی \v 10 ۱۰۔۔ اور اگر اُس نے اپنے خاوند کے گھر میں منَت مانی یا قسم کھا کر کوئی بات اپنی جان پر لازم ٹھہرائی۔ \v 11 ۱۱۔۔اور اُس کے شوہر نے سُنا اور اور خاموش رہا اور اُسے منع نہ کیِا ۔ تو اُس کی منَتیں برقرار رہوں گی اور جو کچھ اُس نے اپنی جان پر لازم ٹھہرایا قائم رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/12.txt b/30/12.txt new file mode 100644 index 0000000..c6972ec --- /dev/null +++ b/30/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۱۲۔۔ اور اگر اُس کے شوہر نے جس دِن سُنا ۔ اُسے منسُوخ کیِا ۔ تو سب منَتیں جو اُس کے منہ سے نکلیں اور جو کچھ اُس نے اپنی جان پر لازم ٹھہرایا وہ برقرار نہیں رہے گا ۔ کیونکہ اُس کے شوہر نے اُسے منسوخ کیا۔ اور خداوند اُسے بخش دے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/13.txt b/30/13.txt new file mode 100644 index 0000000..5f36d77 --- /dev/null +++ b/30/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۱۳۔۔ سب منتیں اور نفس کشی کی قسمیہ باتیں جو ہوں انہیں اُس کا شوہر قائم رکھے گا یا اُس کا شوہر منسوخ کر دے گا۔ \v 14 ۱۴۔۔ اور اگر اُس کا شوہر روز بروز خاموش رہے تو اُس کی ساری منَتیں برقرار ہوں گی اور سب فرائض جو اُس پر ہوں قائم رہیں گے ۔کیونکہ اُس کے سُننے کے دَن میں وہ خاموش رہا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/15.txt b/30/15.txt new file mode 100644 index 0000000..b953c04 --- /dev/null +++ b/30/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۱۵۔۔ اگر وہ اُنہیں سُننے کی کچھ مُدت کے بعد منسُوخ کرے تو گنُاہ اُسی کے سر پر ہوگا۔ \v 16 ۱۶۔۔ شوہر اور بیوی کے درمیان اور باپ اور بیٹی کے درمیان جب تک کہ اپنے کم سنی کے ایام میں وہ اپنے باپ کے گھر میں ہو ۔ یہ احکام ہیں ۔ جو خُداوند نے موسیٰ کو فرمائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/31/01.txt b/31/01.txt new file mode 100644 index 0000000..85180b9 --- /dev/null +++ b/31/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 31 \v 1 ۱۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔ کہ مِدیانیوں سے بنی اِسرائیل کا انتقام لے ۔ اور بعد اِس کے تُو اپنے لوگوں میں جا ملے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/31/03.txt b/31/03.txt new file mode 100644 index 0000000..ad1dbae --- /dev/null +++ b/31/03.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v3۳۔۔تب موسیٰ نے لوگوں سے کلام کر کے کہا ۔ کہ تم اپنے میں سےفوج کے لئے آدمی تیار کرو ۔ تاکہ مِدیان سے جنگ کریں اور مِدیان پر خُداوندکے اِنتقام کا اجرا کریں۔ +\v4۴۔۔ بنی اِسرائیل کے قبائل میں سے ہر ایک قبیلہ ایک ہزار لڑائی کے لئے بھیجے۔ +\v5۵۔۔سو اِسرائیل کے ہزاروں میں سے ایک ہزار ہر قبیلہ سے جُدا کئے گئے ۔ سو بارہ ہزار لڑائی کے لئے تیار کئے گئے۔ diff --git a/31/title.txt b/31/title.txt new file mode 100644 index 0000000..9c806c0 --- /dev/null +++ b/31/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب۳۱ \ No newline at end of file