Sun Jan 30 2022 10:30:37 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
bbbba0c2b0
commit
e93edb69a1
|
@ -1,3 +1 @@
|
|||
\v21۲۱۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
|
||||
\v22۲۲۔۔کہ سب بنی جیرسون کا بھی اُن کے آبائی گھروں اور خاندانوں کے مطُابق شُمار کر۔
|
||||
\v23۲۳۔۔تیس برس کی عُمر سے لے کر اُوپر پچاس تک۔ سب جو لشکر میں داخِل ہوں۔ اُنہیں خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے گن۔
|
||||
\v 21 ۲۱۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 22 ۲۲۔۔کہ سب بنی جیرسون کا بھی اُن کے آبائی گھروں اور خاندانوں کے مطُابق شُمار کر۔ \v 23 ۲۳۔۔تیس برس کی عُمر سے لے کر اُوپر پچاس تک۔ سب جو لشکر میں داخِل ہوں۔ اُنہیں خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے گن۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 24 ۲۴۔۔اور جیرسونیوں کے خاندانوں کی خدمت کام کرنے میں اور بوجھ اُٹھانے میں یہ ہوگی۔ \v 25 ۲۵۔۔ وہ یہ چیزیں اُٹھائیں گے۔ مَسکن کے پردے اور خیمہ اجتماع اور اُس کا غلاف اور تحس کی کھالوں کا غلاف جو اُس کے اُوپر ہےاور خیمہ اجتماع کے دروازہ کاپردہ۔ \v 26 ۲۶۔۔اور صحن کے پردہ اور مَسکن اور مذبح کے گرِد کے صحن کے دروازہ کا پردہ اور رَسّے اور باقی سامان جو اُس کی خدمت کے لئے ضُروری ہےاور سب کچھ جو اُس کے واسطے کرنا ہوگا وہ کریں گے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 27 ۲۷۔۔ بنی جیرسون کی سب خدمت بوجھ اُٹھانے کی اور باقی کام کرنے کی اور اپنے بوجھوں کی حِفاظت کے حُکم کی ہارون اور اُس کے بیٹوں کے کہنے کے مطُابق ہوگی۔ \v 28 ۲۸۔۔ خیمہ اجتماع میں بنی جیرسون ؔ کے خاندانوں کی یہ خدمت اور اُن کی حِفاظت اِتمر بِن ہارون کاہِن کے ماتحت ہوگی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 29 ۲۹۔۔اور تُو بنی مراری کا اُن کےخاندانوں اور آبائی گھروں کے مطُابَق شُمار کر۔ \v 30 ۳۰۔۔ تیس برس کی عُمر سے لے کر پچاس تک ۔ سب جو لشکروں میں شامل ہوں۔اُنہیں خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے گن۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 31 ۳۱۔۔اور اُن کے بوجھ اور خیمہ اجتماع کی تمام خدمت سے اُن کے لئے یہ مقُرر ہیں۔ مسَکن کے تختے اور اُس کے پُشتی بان اور اُس کے ستُون اور اُس کے پائے۔ \v 32 ۳۲۔۔اور صحن کے ستُون جو اُس کے گرِد ہیں اور اُن کے پائے اور اُن کی میخیں اور اُن کے رسّے سب برتن اور باقی خدمت کی چیزیں۔اور اُنہیں سب سامان جس کا اُٹھانا اُن کے لئے مقُرر ہے نام بنام سپُرد کر۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 33 ۳۳۔۔ یہ مراری کے خاندانوں کی خدمت ہے ۔ خیمہ اجتماع میں اُن کی سب خدمت ہارون کاہِن کے بیٹے اِتمر کے ماتحت ہوگی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 34 ۳۴۔۔ تب موسیٰ اور ہارون اور جماعت کے رئیسوں نے بنی قہات کا اُن کے خاندانوں اور آبائی گھرانوں کے مطُابق شُمار کیِا۔ \v 35 ۳۵۔۔تیس برس کی عُمر سے لے کر پچاس برس تک سب جو لشکر میں شامل تھے ۔خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے۔ \v 36 ۳۶۔۔ تو اُن میں سے جو اپنے خاندانوں کے مطُابِق گنے گئے ۔وہ دو ہزار سات سو پچاس تھے ۔ ۳۷۔۔قہاتیوں کے خاندانوں سے یہی وہ ہیں جو گنِے گئے کہ خیمہ اجتماع کی خدمت کریں۔ خُداوند کے حُکم کے بموجب جو موسیٰ کی زُبان سے تھا ۔ موسیٰ اور ہارون نے اُنہیں گنا۔
|
Loading…
Reference in New Issue