Sun Jan 30 2022 12:36:30 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 12:36:30 +09:00
parent ad93b8e88c
commit e4b27aca74
6 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
14/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔۔مگر تم خُداوند سے بغاوت نہ کرو ۔ اور اُس ملک کے رہنے والوں سے نہ ڈرو۔ وہ تو ہماری خُوراک ہیں اور اُن کا سایہ اُن سے جاتا رہا ہے۔ اور خُداوند ہمارے ساتھ ہے پس اُن سے نہ ڈرو۔ \v 10 ۱۰۔۔اور جب تمام جماعت شور مچانے لگی کہ اُنہیں سنگسار کرو۔ تب سارے بنی اِسرائیل کے سامنے خُداوند کا جلال خیمہ اجتماع پر ظاہر ہُؤا۔

1
14/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا کہ یہ لوگ کب تک میری تحقیر کریں گے ؟ اور کب تک اُن نِشانیوں کے سبب جو میَں نے اُن کے درمیان کیں۔ میرا یقین نہ کریں گے؟ \v 12 ۱۲۔۔ دیکھ میَں اُنہیں وبا سے ماروں گا اور اُنہیں فنا کرُوں گا اور تجھے ایک بڑی قوم اور اُن سے بھی زیادہ بناؤں گا۔

1
14/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔۔تو موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ جب مصر کے لوگ جِن کے درمیان سے تُو اُن لوگوں کو اپنی طاقت سے نکال لایا سُنیں گے۔ \v 14 ۱۴۔۔ تو اِس ملک کے بسنے والے لوگوں کے ساتھ مل کر کہیں گے جِنہوں نے سُنا ۔ کہ تُو خُداوند اُن لوگوں کے درمیان ہے۔ اور تُو اُن پر اے خُداوند رُوبرُو ظاہر ہُؤا۔ اور تیرا بادل اُن کے اُوپر رہا۔ اور تُو اُن کے آگے دِن کو بادل کےستُون میں اور رات کو آگ کے ستُون میں چلا۔

1
14/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔۔ پس اگر تُو اِن لوگوں کو ایک آدمی کی طرح مار ڈالے گا۔ تو جِن قوموں نے تیری خبریں سُنیں کہیں گی۔ \v 16 ۱۶۔۔اِس لئے کہ خُداوند اِ ن لوگوں کو اُس ملک میں جس کی بابت اُس نے اُن سے قسم کھائی تھی ۔ داخل نہ کرسکا تو اُس نے اُنہیں بِیابان میں ہلاک کیِا۔

1
14/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔۔ پس خُداوند کی قُدرت جلال پائے ۔ جیسا کہ تُو نے یہ کہہ کر فرمایاہے۔ \v 18 ۱۸۔۔کہ تُو اے خُداوند بڑے تحمل والا عظیم رحمت ولا ااور گنُاہوں اور بدیوں کا بخشنے والا ہے لیکن کسی کو پاک نہیں ٹھہراتا بلکہ باپ دادا کے گنُاہوں کا اُن کے لڑکوں سے تیسری چوتھی پُشت تک بدلہ لیتا ہے۔ \v 19 ۱۹۔۔اپنی بڑی رحمت سے اَن لوگوں کے گنُاہ سے درگزُر کر۔ جیسا کہ تُو نے اِن لوگوں کو مصر سے لے کے یہاں تک معُاف کیِا۔

1
14/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔۔ تب خُداوند نے فرمایا۔ میَں نے تیرے کہنے کے موُافق درگزُر کی۔ \v 21 ۲۱۔۔ میری زندگی کی قسم ۔ تمام روئے زمین خُداوند کے جلال سے معمور ہے۔ \v 22 ۲۲۔۔وہ سب آدمی جِنہوں نے میرا جلال اور میری نِشانیاں دیکھیں جو میَں نے مصر میں اور بیِابان میں کیں۔ اور دس دفعہ مجھے آزمایااور میری بات نہ مانی۔