Sun Jan 30 2022 12:49:23 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
1c59775ecf
commit
e14c0d18a8
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 22 ۲۲۔۔اوراگر تم بھول جاؤ ۔ اور اُن سب حکموں پر جو خُداوند نے موسیٰ کو فرمائے عمل نہ کرو۔ \v 23 ۲۳۔۔ سب حکم جو خُداوند نے موسیٰ کی زُبانی خُداوند کے حکم دینے کے دِن سے اور آگے کو تمہاری پُشتوں تک دئیے ۔ \v 24 ۲۴۔۔اگر وہ خطا جماعت کی آنکھوں سے پوشیدہ تھی تو ساری جماعت ایک بچھڑا بطور سوختنی قُربانی خداوند کی عمدہ خوشبو کے ساتھ اُس کی نذر کی قربانی اور اُس کے تپاون کے شرع کے مطُابق اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے گزُرانے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 25 ۲۵۔۔ تب کاہِن بنی اِسرائیل کی جماعت کے لئے کفارہ دے ۔ تو وہ اُنہیں بخشا جائے گا۔ کیونہ وہ خطا سے تھی اور وہ اپنی خطا کے لئے خُداوند کے سامنے آتشین قُربانی اور خطا کا ذبیحہ لائے۔ \v 26 ۲۶۔۔ تو بنی اِسرائیل کی سب جماعت کو اور اُس پردیسی کو جو اُن میں رہتا ہے ۔ بخشا جائے گا۔ کیونکہ سب لوگوں نے خطا کی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 27 ۲۷۔۔ اور اگر ایک آدمی انجانے سے خطا کرے تو وہ خطا کی قُربانی کے لئے ایک یک سالہ بکری لائے۔ \v 28 ۲۸۔۔ کاہِن اُس آدمی کے لئے جس نے انجانے سے خطا کی خُداوند کے آگے کفّارہ دے۔ تو اُسے بخشا جائے گا۔ \v 29 ۲۹۔۔ جو کوئی انجانے سے خطا کرے خواہ وہ بنی اِسرائیل میں سے پیدا ہُؤاہو خواہ پردیسی جو اُن کے درمیان رہتا ہے اُن کے لئے شریعت ایک ہی ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 30 ۳۰۔۔ اگر کوئی آدمی ضد کر کے نافرمانی کرتا ہے۔ دیسی ہو یا پردیسی۔ وہ خُداوند کے خلاف بغاوت کرتا ہے وہ اِنسان اپنے لوگوں میں سے خارج کیِا جائے گا۔ \v 31 ۳۱۔۔کیونکہ اُس نے خُداوند کے کلام کی اِہانت کی اور اُس کا حکم توڑا۔ تو وہ انسان خارج کیِا جائے گا۔اُس کا گنُاہ اُس کے سر پر ہوگا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 32 ۳۲۔جب بنی اِسرائیل بیِابان میں تھے ۔ اُنہوں نے سبت کے دن ایک آدمی کو لکڑیاں جمع کرتے پایا۔ \v 33 ۳۳۔۔تب اُسے جو لکڑیاں جمع کرتے پایا گیاوہ موسیٰ او ر ہارون اور ساری جماعت کے پاس لائے۔ \v 34 ۳۴۔۔تو اُنہوں نے اُسے حراست میں رکھا۔ کیونکہ وہ نہیں جانتے تھے کہ اُس کے ساتھ کیا کیِا جائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 35 ۳۵۔۔ تب خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ وہ آدمی قتل کیِا جائے ۔ ساری جماعت خیمہ گاہ سے باہر اُسے سنگسار کرے۔ \v 36 ۳۶۔۔تب ساری جماعت اُسے خیمہ گاہ سے باہر نکال لے گئی۔ اور جیسا خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا اُس آدمی کو سنگسا رکیِا۔تو وہ مر گیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 37 ۳۷۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 38 ۳۸۔۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ ۔ کہ وہ اپنی تمام پُشتوں میں اپنی پوشاک کے کناروں پر جھالر لگائیں۔ اور کنارے کی جھالر پر آسمانی رنگ کا ڈور لگائیں۔ \v 39 ۳۹۔۔ تو یہ تمہاری جھالر ہو گی ۔ کہ جب تم اُسے دیکھو تو خُداوند کے سب احکام کو یاد کرو۔ اور اُن پر عمل کرو۔ اور اپنے دِلوں اور اپنی آنکھوں کے پیچھے مت لگو۔ جِن کے پیچھے تم لگ کر تم بدکاری کرتے رہتے ہو۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 40 ۴۰۔۔ تاکہ تم سارے احکام کو یاد رکھو اور اُ ن پر عمل کرو۔ اور اپنے خُداوند کے لئے مقُدس ہو جاؤ۔ \v 41 ۴۱۔۔ میَں خُداوند تمہارا خُدا ہُوں۔ جو تمہیں ملکِ مصر سے نکال لایا۔ تاکہ تمہار خُدا ہُوؤں۔ میَں خُداوند تمہارہ خُدا ہُوں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب۱۶
|
Loading…
Reference in New Issue