Sat Jan 29 2022 23:51:29 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-29 23:51:29 +09:00
parent e6f0b0c532
commit c9a456d384
6 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
01/50.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 50 ۵۰۔۔اور تُو لاویوں کو شہادت کے مَسکن اور اور اُس کے سب سامان اور اُس کی سب متعلقہ چیزوں پر مقُرر کرنا۔ وہ مَسکن اور اُس کے سب سامان کو اُٹھائیں۔ وہ اُس کی خدمت کریں اور مَسکن کے گرِد اپنے خیمے لگائیں ۔

1
01/51.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 51 ۵۱۔۔جب مَسکن کُوچ کرے تولاوی اُسے اُتاریں اور جب اُس کا لگانا ہو تو لاوی اُسے کھڑا کریں۔ اور اگر کوئی غیر شخص اُس کے نزدِیک آئے۔ تو وہ قتل کیِا جائے۔ \v 52 ۵۲۔۔اور بنی اِسرائیل میں سے ہر ایک اپنے ڈیرے میں اور اپنے جھنڈے کے پاس اپنے لشکروں کے مطُابق اُترے۔

1
01/53.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 53 ۵۳۔۔ مگر لاوی شہادت کے مَسکن کےگرِد ڈیرا کریں۔تاکہ بنی اِسرائیل کی جماعت پر غضب نازِل نہ ہو۔ اور شہادت کے مَسکن کی حِفاظت کے لئے لاوی پہرہ لگائیں۔ \v 54 ۵۴۔۔ تو بنی اِسرائیل سب کچھ جو خُداوند نے موسیٰ کو حُکم فرمایا تھا ۔ عمل میں لائے اور ویسا ہی کیِا۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔ ۔ کہ بنی اِسرائیل کا ہر ایک آدمی اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے آبائی علم کے تلے خیمہ اجتماع کے کچھ فاصلہ پر اُس کے گرِد ڈیرا لگائے۔

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔اور مشرق کی طرف یہوُداہ کے ڈیرے کے جھنڈے کے لوگ بمطابق اپنے لشکروں کے خیمے لگائیں۔ اور بنی یہوُداہ کا رئیس نحسُون بِن عمینداب ہوگا۔ \v 4 ۴۔۔اور اُس کے لشکر کی تعداد چو ہتر ہزار چھ سو تھی۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲