Sun Jan 30 2022 12:51:23 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 12:51:23 +09:00
parent e14c0d18a8
commit b5f1162471
9 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
16/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 16 \v 1 ۱۔۔اور قورح بَن اضہار بِن لاوی اور الیاب کے بیٹے داتن اور ابیرام اور بنی روبن میں سے اُون بِن پلت۔ \v 2 ۲۔۔سمیت بنی اَسرائیل کے آدمیوں دو سو پچاس جماعت کے سردار جو ارکانِ مجلس اور مشہور آدمی تھے ۔ موسیٰ کے مقُابلے میں اُٹھے۔ \v 3 ۳۔۔اور وہ موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئے اور کہا بڑے بڑے دعوئے تو تمہارے ہیں ! ساری جماعت مقُدسوں کی ہے اور خُداوند اُن کے درمیان ہے۔ تو تم کیوں اپنے آپکو خُداوند کی جماعت سے اُونچا بناتے ہو؟

1
16/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔جب موسیٰ نے یہ سُنا تو وہ اپنے مُنہ کے بل گرا ۔ \v 5 ۵۔۔اور قورح اور اُس کے سارے گروہ سے بولا اور اُن سے کہاکہ کل خُداوند دِکھائے گا کہ کون اُس کا ہے اور کون مقُدس ہے جو اُس کے نزدِیک جائے اور کِسےاُس نے چُنا ہے کہ اُس کے قریب جائے۔

1
16/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔۔ اورتم یُوں کرو۔ اَے قورح تُو اور تیرا سب گروہ تم اپنے لئے بخُور سوز لو۔ \v 7 ۷۔۔ اور اُن میں آگ رکھو اور کل خُداوند کے سامنے اُن میں بخُور ڈالو۔ سو جس آدمی کو خُداوند چُنے وہی مقُدس ہوگا۔ اَے بنی لاوی!بڑے بڑے دعوے تو تمہارے ہیں۔

1
16/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔۔پھر موسیٰ نے قورح سے کہا ۔ اَے بنی لاوی سُنو۔ \v 9 ۹۔۔ کیا تمہارے نزدِیک یہ چھوٹی بات ہے کہ اِسرائیل کے خُدانے تمہیں اِسرائیل کی جماعت میں سے الگ کیِا اور اپنے نزدِیک آنے دِیا۔ تاکہ تم خُداوند کے مَسکن کے خادم ہو۔ اور جماعت کے سامنے کھڑے ہو کر اُن کی خدمت کرو؟ \v 10 ۱۰۔۔اور کیا اُس نے تجھے اور تیرے ساتھ تیرے سارے بھائیوں بنی لاوی کو نزدِیک آنے دِیا۔تاکہ تم کہانت بھی مانگو؟ \v 11 ۱۱۔۔اور کیا اِسی بات کے لئے تُوا ور تیری جماعت خُداوند کے خلاف جمع نہیں ہوئی؟ کیونکہ ہارون کون ہے جو تم اُس کے خلاف کڑکُڑاتے ہو؟

1
16/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔۔ اور موسیٰ نے آدمی بھیج کر الیاب کے بیٹوں داتن اور ابیرام کوبُلایا۔ وہ بولے ہم نہیں آتے ۔ \v 13 ۱۳۔۔ کیا یہ چھوٹی بات ہے کہ تو ہمیں اُس ملک سے جس میں دودھ اور شہد بہتا تھا نکال لایا۔ تاکہ بیِابان میں ہمیں ہلاک کرے ۔ یہاں تک کہ تو ہم پر بڑی حکومت بھی کرے؟ \v 14 ۱۴۔۔اور بعد اس کے کہ تُو نے ہمیں اُس ملک میں داخل نہ کیِا جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے اورنہ تُو نے کھیت اور تاکستان ہماری میراث کر دئیے ۔ کیا تُواِس قوم کی آنکھیں نکال ڈالے گا؟ ہم نہیں آتے۔

1
16/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔۔ تو موسیٰ اِس سے بہت خفا ہُؤا اور خُداوند سے کہا۔ کہ اُن کے ہدئیے کی طرف توجہ نہ کر ۔ میَں نے اُن میں سے کسی سے ایک گدھا بھی نہیں لیِااور نہ اُن میں سے کسی کے ساتھ بَدی کی۔ \v 16 ۱۶۔۔ پھر موسیٰ نے قورح سے کہا۔ کہ تُوا ور تیری جماعت کل خُداوند کے سامنے حاضر ہو۔ تُو اور وہ ایک طرف اور ہارون دُوسری طرف۔ \v 17 ۱۷۔۔ اور ہر ایک اپنا بخُور سوز لے۔ اور اُس میں بخُور ڈالے اور خُداوند کے سامنے سب اپنے بخُور سوز لائیں دوسو پچاس بخُور سوز اور تُو بھی اور ہارون بھی اپنا اپنا بخُور سوز لو۔

1
16/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔۔ تب سب نے اپنے اپنے بخُور سوز لے اور اُن میں آگ رکھی اور بخُور ڈالا۔ اور موسیٰ اور ہارون کے ساتھ خیمہ اجتماع کے دروازہ پر کھڑے ہُوئے ۔ \v 19 ۱۹۔۔ اور قورح نے اُن کے خلاف کل جماعت کو خیمہ اجتماع کے دروازہ پر جمع کیِا۔ تب خُداوند کا جلال ساری جماعت پر ظاہر ہُؤا۔

1
16/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔۔ اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 21 ۲۱۔۔ کہ تم اِس گروہ کے درمیان سے الگ ہو جاؤ ۔ تاکہ میَں اُنہیں ایک پل میں فنا کروں۔ \v 22 ۲۲۔۔وہ دونوں اپنے مُنہ کے بَل گرِے اور کہا۔ اَے خُدا ۔ اَے تمام بنی نوع اِنسان کی رُوحوں کے خُدا!گنُاہ ایک آدمی کرے ۔ اور کیا تُو ساری جماعت سے غُصّے ہوگا ؟

1
16/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔۔تو خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے کہا ۔ \v 24 ۲۴۔۔ جماعت سے خطاب کر اور اُن سے کہہ کہ قورح اور داتن اور ابیرام کے مَسکن کے آس پاس سے دُور ہٹ جاؤ۔