Sat Jan 29 2022 23:47:29 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-29 23:47:29 +09:00
parent 6eb96ae51b
commit a530cabf08
8 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
01/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔اور بنی زبُولون اپنی نسلوں اور اپنےخاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں کے مطُابق اُن کے ناموں کے شُما ر کے کل مرَد بیس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کرنے کے قابِل تھے۔ \v 31 ۳۱۔۔اُن کا شُمار زبُولون کے قبیلہ میں سے ستاون ہزار چار سَو تھا۔

1
01/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۳۲۔۔اور بنی یُوسف میں سے بنی اِفرائیم اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں ان کے ناموں کے شُمار کے مطُابق کل مرَد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کرنے کے قابِل تھے۔ \v 33 ۳۳۔۔اُن کا شُمار اِفرائیم کے قبیلہ میں سے چالیس ہزار پانچ سَو تھا۔

1
01/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۳۴۔۔اور بنی مَنسی اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوںمیں اُن کے ناموں کے شُمارکے مطُابق کل مرَد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کرنے کے قابِل تھے۔ \v 35 ۳۵۔۔اُن کا شُمار مَنّسی کے قبیلہ میں سے بتیس ہزار دو سو تھا۔

1
01/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۳۶۔۔اور بنی بِنیمین اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابق کل مرَد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کے قابِل تھے۔ \v 37 ۳۷۔۔ اُن کا شُمار بِنیمین کے قبیلہ میں سے پینتیس ہزار چار سَو تھا۔

1
01/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 ۳۸۔۔ اور بنی دان اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابق کل مرَد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کے قابِل تھے۔ \v 39 ۳۹۔۔اُن کا شُمار دان کے قبیلہ میں سے باسٹھ ہزار سات سَو تھا۔

1
01/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 ۴۰۔۔اور بنی آشر اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابق کل مرَد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کرنے کے قابِل تھے۔ \v 41 ۴۱۔۔اُن کا شُمار آشر کے قبیلہ میں اِکتالیس ہزار پانچ سَو تھا۔

2
01/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 42 ۴۲۔ ۔ اور بنی نفتالی اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابق
کل مرَد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کرنے کے قابِل تھے۔ \v 43 ۴۳۔۔ اُن کا شُمار نفتالی کے قبیلہ میں سے تریپن ہزار چار سَو تھا۔

1
01/44.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 44 ۴۴۔۔یہ وہ ہیں جو گنِے گئے ۔ جِنہیں موسیٰ اور ہارون اور اِسرائیل کے رئیسوں نے گنِا ۔ اور وہ بارہ آدمی تھے۔ ہر ایک آبائی خاندان کے گھر سے ایک آدمی۔ \v 45 ۴۵۔۔ اور سب جو بنی اِسرائیل سے اپنے آبائی گھرانوں کے مطُابِق گنِے گئے۔ چوبیس برس اور اُس سے زیادہ کے تھے۔ جو اِسرائیل میں سے لڑائی کرنے کے قابل تھے۔ \v 46 ۴۶۔۔وہ سب جو شُمار کئے گئے چھ لاکھ تین ہزار پانچ سَو پچاس تھے۔