Sun Jan 30 2022 14:54:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:54:39 +09:00
parent 3d47fc03d6
commit 6dc7c3792c
9 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
28/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔۔ اور پہلے مہینے کی چودھویں تاریخ کو خُداوند کی فسح ہوگی۔ \v 17 ۱۷۔۔ اور اُس کی پندرھویں تاریخ کو عید ہوگی ۔ تم سات دِن فطیری روٹی کھاؤ۔ \v 18 ۱۸۔۔ اُن میں سے پہلے دِن مقُدس محفل ہے۔ تم غُلامانہ کام نہ کرو۔

1
28/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔۔ اور تم خُداوندکے لئے آتشین قُربانی یعنی سوختنی قُربانی گزُراننا۔ دو بچھڑے ایک مینڈھا اور سات بے عیب برّے ایک ایک سال کے۔ \v 20 ۲۰۔۔ اور اُن کی نَذر کی قُربانی ایفہ کے دسویں حِصے میدہ تیل سے ملا ہوا ہر بچھڑے کے لئے اور ایفہ کے دو دسویں حصے مینڈھے کے لئے گزُرانو۔ \v 21 ۲۱۔۔ اور ساتوں برّوں میں سے ہر ایک برّے کے لئے ایفہ کا دسواں حِصہ۔ \v 22 ۲۲۔۔ اور خطا کی قُربانی کے لئے ایک بکرا تاکہ تمہارا کفارہ دِیا جائے۔

1
28/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔۔ صُبح کی سوختنی قُربانی دائمی سوختنی قُربانی کے علاوہ تم یہ گزُرانو۔ \v 24 ۲۴۔۔ اور اِسی طرح سے سات دنوں میں ہر ایک دِن تم خُداوند کے لئے آتشین قُربانی کی یہ غذا عُمدہ خُوشبو گزُرانو۔ یہ دائمی سوختنی کے علاوہ ہوگا۔ \v 25 ۲۵۔۔ اور ساتویں دِن تمہارے لئے مقُدس محفل ہوگی ۔ تم کوئی غُلامانہ کام نہ کرو ۔

1
28/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔۔اورپہلے پھلوں کے روز جب تم نئی نَذر کی قُربانیاں ہفتوں کے پُورا ہونے پر خُداوند کے لئے گزُرانو۔ تمہارے لئےمقُدس محفل ہوگی ۔ کوئی غُلامانہ کام نہ کرو ۔ \v 27 ۲۷۔۔ اور خُداوند کے لئے عُمدہ خُوشبودار سوختنی قُربانی گزُرانو۔ دو بچھڑے ۔ایک مینڈھا اور سات برّے ایک ایک سال کے۔ \v 28 ۲۸۔۔اور اُس کے ساتھ نَذر کی قُربانی کے لئے ایفہ کے تین دسویں حِصے میدہ تیل سے ملَا ہُؤاہر ایک بچھڑے کے لئے اور ایفہ کے دو دسویں حِصے مینڈھے کے لئے۔

1
28/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۲۹۔۔اور ساتوں برّوں میں سے ایفہ کا دسواں حِصہ ہر ایک برّے کے لئے۔ \v 30 ۳۰۔۔اور ایک بکرا جو تمہارے کفارہ کے لئے قُربان کیِا جائے۔ \v 31 ۳۱۔۔تم اُنہیں دائمی سوختنی کے علاوہ گزُرانو۔ اور تمہاری نَذر کی قُربانیاں اُن کے تپاوَن کے سمیت بے عیب ہوں۔

1
29/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 29 \v 1 ۱۔۔ ساتویں مہینہ کی قربانیاں اور ساتویں مہینے کے پہلے دِن تمہاری مقُدس محفل ہوگی۔ کوئی غُلامانہ کام نہ کرو ۔ یہ تمہارے لئے نرسنگے بجانے کا دِن ہوگا۔

1
29/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۲۔۔ اور خُداوند کے لئے تم عُمدہ خُوشبودار سوختنی قُربانی گزُرانو۔ ایک بچھڑا اور ایک مینڈھا اور سات بے عیب برّے ایک ایک سال کے۔

1
29/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔ اور اُس کے ساتھ نَذر کی قُربانی کے لئے ایفہ کے تین دسویں حِصے میدہ تیل سے ملَا ہُؤاہر ایک بچھڑے کے لئے ایفہ کے دو دسویں حِصے مینڈھے کے لئے۔ \v 4 ۴۔۔اور ساتوں برّوں کے لئے ہر ایک برّہ کے پیچھے ایفہ کا دسواں حِصہ۔ \v 5 ۵۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے جو تمہارے کفارہ کے لئے قُربانی کیِا جائے۔

1
29/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۹