Sun Jan 30 2022 14:26:37 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:26:38 +09:00
parent afb6865b0c
commit 6b3e324b70
7 changed files with 7 additions and 0 deletions

1
22/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۳۱۔۔تب خُداوند نے بلعام کی آنکھیں کھولیں تو اُس نے دیکھا کہ خُداوند کا فرشتہ راہ میں کھڑا ہے اور اُس کے ہاتھ میں کھینچی ہُوئی تلوار ہے۔ تو وہ اپنے مُنہ کے بل گرِا اور زمین تک سر جھکایا۔ \v 32 ۳۲۔۔تو خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا ۔ تُو نے اپنی گدھی کو تین دفعہ کیوں مارا؟ میَں تجھے روکنے کو نکلا ہُوں کیونکہ تیری راہ میری نظر میں ہلاکت کا باعث ہے۔ \v 33 ۳۳۔۔اور تیری گدھی نے مجھے دیکھا اور تین دفعہ میرے سامنے سے مڑ گئی اور اگر وہ میرے سامنے سے نہ مڑتی ۔ تو میَں اُس وقت تجھے قتل کرتا اور اُسے چھوڑ دیتا۔

1
22/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۳۴۔۔تب بلعام نے خُداوند کے فرشتے سے کہا ۔ میَں نے خطا کی۔ کیونکہ میَں نے نہ جانا کہ تُو راہ میں میرے مقُابلے پر کھڑا ہے اور اب اگر تیری نظر میں یہ بُراہے ۔ تو میَں لوٹ جاتا ہُوں۔ \v 35 ۳۵۔۔تب خُداوند کے فرشتے نے بلعام سے کہا تُو اُن آدمیوں کے ساتھ جا۔ اور جو بات میَں تجھے کہوں گا صرف وہی تُو کہنا ۔ تب بلعام بلق کے رئیسوں کے ساتھ گیا۔

1
22/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۳۶۔۔جب بلق نے سُنا کہ بلعام آتا ہے تو اُس کے ملنے کے لئے موآب کے شہر تک گیا جو ارنُون کی حد کے کنارے پرواقع ہے۔ \v 37 ۳۷۔۔اور بلق نے بلعام سے کہا کیا میَں نے تیرے پاس اِس سے پہلے ایک دفعہ تجھے بُلانے کو نہ بھیجا ؟ تو تُو میرے پاس کیوں نہ آیا ؟ کیا میَں تیرا رُتبہ بڑھا نہیں سکتا ؟

1
22/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 ۳۸۔۔ تو بلعام نے بلق سے کہا ۔ اَب جو میَں تیرے پاس آگیا ہُوں کیا مجھے طاقت ہے کہ تجھے کوئی بات کہوں ؟ جو کلا م خُدا میرے مُنہ میں ڈالے گا ۔ میَں وہی کہوں گا۔ \v 39 ۳۹۔۔ اور بلعام بلق کے ساتھ گیا اور وہ قریت حصُات میں داخل ہُوئے۔ \v 40 ۴۰۔۔ تب بلق نے بیل اور بھیڑیں ذَبح کیں اور بلعام کو اور رئیسوں کو جو اُس کے ساتھ تھے بھیجیں۔

1
22/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۴۱۔۔ اور جب صُبح ہُوئی تو بلق نے بلعام کو لیِا اور اُس کے ساتھ بامات بعلؔ پر چڑھا جہا ں سے اُس نے خیمہ گاہ کا آخری حِصہ دیکھا۔

1
23/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 23 \v 1 ۱۔۔ بلعام کا پہلا سُخن تب بلعام نے بلق سے کہا کہ یہاں پر میرے ساتھ مَذبحے بنا اور میرے لئے یہاں سات بیل اور سات مینڈھے تیار کر۔ \v 2 ۲۔۔ اور بلق نے جیسا کہ بلعام نے کہا کیِا۔ اور بلعام اور بلق نے ہر مَذبح پر ایک بَیل اور ایک مینڈھا چڑھایا۔ \v 3 ۳۔۔تب بلعام نے بلق سے کہا ۔ تُو اپنی سوختنی قُربانی کے پاس کھڑا ہو اور میَں جاتا ہوں۔ شاید خُداوند مجھ سے ملے ۔ اور جو باتیں وہ مجھ سے کرے گا میَں تجھے بتاؤں گا ۔ اور وہ ایک برہنہ ٹیلے پر گیا۔

1
23/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۳