Sun Jan 30 2022 14:58:39 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:58:39 +09:00
parent 5ef28eded6
commit 5b82c23d9f
9 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۲۶۔۔اور پانچویں روز نو بچھڑے اور دو مینڈھے اور چودہ بے عیب برّے ایک ایک سال کے۔ \v 27 ۲۷۔۔ اور اُن کی نَذر کی قُربانی اور اُن کے تپاوَن ۔ بچھڑوں اور مینڈھوں اور برّوں کے لئے حسبِ دستُور مطُابق اُن کے شُمار کے۔ \v 28 ۲۸۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے ۔ ماسِوائے دائمی سوختنی قُربانی اور اُس کی نَذر کی قُربانی اور اُس کے تپاوَن کے۔ ۲۹۔۔ اور چھٹے روز آٹھ بچھڑے اور دو مینڈھے اور چودہ بے عیب برّے ایک ایک سا ل کے۔
\v 26 ۲۶۔۔اور پانچویں روز نو بچھڑے اور دو مینڈھے اور چودہ بے عیب برّے ایک ایک سال کے۔ \v 27 ۲۷۔۔ اور اُن کی نَذر کی قُربانی اور اُن کے تپاوَن ۔ بچھڑوں اور مینڈھوں اور برّوں کے لئے حسبِ دستُور مطُابق اُن کے شُمار کے۔ \v 28 ۲۸۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے ۔ ماسِوائے دائمی سوختنی قُربانی اور اُس کی نَذر کی قُربانی اور اُس کے تپاوَن کے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v30۳۰۔۔ اور اُن کی نَذر کی قُربانی اور اُن کے تپاوَن۔ بچھڑوں اور مینڈھوں اور برّوں کے لئے ۔ حسبِ دستُور اُن کے شُمار کے مطُابق۔
\v31۳۱۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے ۔ ماسِوائےدائمی سوختنی قُربانی اور اُس کی نَذر کی قُربانی اور اُن کے تپاوَن کے۔
\v 29 ۲۹۔۔ اور چھٹے روز آٹھ بچھڑے اور دو مینڈھے اور چودہ بے عیب برّے ایک ایک سا ل کے۔ \v 30 ۳۰۔۔ اور اُن کی نَذر کی قُربانی اور اُن کے تپاوَن۔ بچھڑوں اور مینڈھوں اور برّوں کے لئے ۔ حسبِ دستُور اُن کے شُمار کے مطُابق۔ \v 31 ۳۱۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے ۔ ماسِوائےدائمی سوختنی قُربانی اور اُس کی نَذر کی قُربانی اور اُن کے تپاوَن کے۔

1
29/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۳۲۔۔اور ساتویں روز سات بچھڑے اور دو مینڈھے اور چودہ بے عیب برے ایک ایک سال کے۔ \v 33 ۳۳۔۔اور اُن کی نذر کی قربانی اور اُن کے تپاون۔ بچھڑوں اور مینڈھوں اور بروں کے لئے حسب ِ دستور بمطابق اُن کے شمار کے۔ \v 34 ۳۴۔۔اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لئے۔ ماسوائے دائمی سوختنی قربانی اور اُن کی نذر کی قربانی اور اُس کے تپاون کے۔

2
29/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v35۳۵۔۔اور آٹھویں روز تمہار ی عید ہوگی۔ کسی قسِم کا غُلامانہ کام نہ کرو۔
\v36۳۶۔۔اور سوختنی قُربانی خُداوند کے لئے عُمدہ خُوشبُودار آتشین قُربانی گزُرانو ایک بچھڑا اور ایک مینڈھا اور سات بے عیب برّے ایک ایک سال کے۔

1
29/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 ۳۷۔۔ اور اُس کی نذر کی قُربانیاں اور اُس کے تپاوَن بچھڑے اور مینڈھے اور برّوں کے لئے حسبِ دستُور اُن کے شُمار کے مطُابق۔ \v 38 ۳۸۔۔اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے ماسِوائے دائمی قُربانی اور اُس کی نَذر کی قُربانی اور اُس تپاوَن کے۔

1
29/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۳۹۔۔ تمہاری منَتوں اور تمہاری خُوشی کی قُربانیاں اور تمہاری سوختنی قُربانیوں اور تمہارئ نَذر کی قُربانیوں اور تمہارے تپاونوں اور تمہاری سلامتی کی قُربانیوں کے علاوہ یہی چیزیں ہیں۔ جو تم خُداوند کے لئے اپنی معُین عیدوں میں گزُرانو گے۔ \v 40 ۴۰۔۔ تب موسیٰ نے سب کچھ جو خداوند نے اُسے فرمایا بنی اسرائیل سے کہا۔

1
30/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 30 \v 1 ۱۔۔اور موسیٰ نے بنی اَسرائیل کے قبائیل کے رئیسوں سے خطاب کر کے کہا۔کہ خُداوند نے یُوں فرمایاہے۔ \v 2 ۲۔۔ اگر کوئی آدمی خُداوند کی منَت مانے یا قسم کھا کر کوئی بات اپنی جان پر لازم ٹھہرائے ۔ تو وہ اپنے قول کے خلاف نہ کرے۔بلکہ جو کچھ اُس کے منُہ سے نکلا ہے اُس پر عمل کرے

1
30/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔ اگر کوئی عورت خُداوند کے لئے منَت مانے اور اپنے لڑکپن میں اپنے باپ کے گھر ہوتے ہُوئے کوئی بات اپنی جان پر لازم ٹھہرائے ۔ اور اُس کے باپ نے اُس کی منَت کو اور اُس بات کو جو اُس نے اپنی جان پر لازم ٹھہرائی تھی سُنا ۔ اور خاموش رہا ۔ تو اُس کی سب منَتیں برقرار رہیں گی۔ \v 4 ۴۔۔ اور جو کچھ اُس نے اپنی جان پر لازم ٹھہرایا وہ قائم رہے گا۔

1
30/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۳۰