Sun Jan 30 2022 10:34:37 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 10:34:37 +09:00
parent 2aa28d0715
commit 555f4fb57e
3 changed files with 3 additions and 0 deletions

1
04/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 ۴۹۔۔خُداوند کے حُکم کے مطُابق جو موسیٰ کی زُبان سے تھا وہ سب مطُابِق اپنی خدمت اور بوجھ کے گنے گئے۔اُنہیں موسیٰ نے جیسا خُداوند نے اُسے فرمایا تھا شُمار کیِا۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔۔ ناپاک اشخاص کا برتاؤ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔ بنی اِسرائیل کو حکم کر کہ ہر ایک مبُروص اور ہر ایک جریان کے مریض کو اور ہر ایک کو جو مرُدہ کے سبب ناپاک ہیں وہ خیمہ گاہ سے باہر نکال دیں۔ \v 3 ۳۔۔مرد ہو یا عورت باہر نکالی جائے تم اُنہیں خیمہ گاہ سے باہر نکال دو۔تاکہ وہ اپنے ڈیروں کو جہاں میَں اُن کے درمیان رہتا ہوںناپاک نہ کریں۔ \v 4 ۴۔۔تو بنی اِسرائیل نےایسا ہی کیِا۔ اور اُنہیں خیمہ گاہ سے باہر نکال دِیا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا ۔ بنی اِسرائیل نے ویسا ہی کیِا۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۵