Sun Jan 30 2022 12:30:30 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 12:30:30 +09:00
parent 74521f2092
commit 330ce49c9d
6 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔۔تب موسیٰ نے جیسا خُداوند نے فرمایا۔ دشتِ فاران سے آدمیوں کو بھیجا ۔ وہ سب بنی اِسرائیل کے سرداروں میں سے تھے ۔ \v 4 ۴۔اور اُن کے نام یہ ہیں ۔ روبِن کے قبیلہ سے سموع بِن زکور۔

1
13/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔شمعون کے قبیلہ سے سافط بِن حوری۔ \v 6 ۶۔اور یہوُداہ کے قبیلہ سے کالب بِن یُفنہ ۔ \v 7 ۷۔اور اشکار کے قبیلہ میں سے اجا ل بِن یُوسف۔ \v 8 ۸۔اور افرائیم کے قبیلہ میں سے ہوسیع بِن نُون۔

1
13/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔اور بنیامین کے قبیلہ میں سے فلتی بِن رافو۔ \v 10 ۱۰۔اور زبُولون کے قبیلہ میں سے جدی ایل بِن سُودی۔ \v 11 ۱۱۔اور یُوسف کے قبیلہ مَنّسی کے قبیلہ میں سے جدی بِن سُوسی۔ \v 12 ۱۲۔اور دان کے قبیلہ میں سے عمی ایل بِن جملی۔

1
13/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔اور آشر کے قبیلہ میں سے ستُور بِن میکا ایل ۔ \v 14 ۱۴۔اور نفتالی کے قبیلہ میں سے نجی بِن وُفسی۔ \v 15 ۱۵۔اور جد کے قبیلہ میں سے جیوایل بِن ماکی۔ \v 16 ۱۶۔ یہ اُن آدمیوں کے نام ہیں ۔ جنہیں موسیٰ نے ملک کا حال دریافت کرنے بھیجا ۔ اور موسیٰ نے ہوسیع بِن نوُن کا نام یشُوع رکھا۔

1
13/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔اور موسیٰ نے اُنہیں ملک کِنعان کا حال دریافت کرنے بھیجا اور اُنہیں کہا۔ کہ جنُوب میں اُوپر جاؤ اور پہاڑ پر چڑھو۔ \v 18 ۱۸۔اور زمین کی طرف نظر کرو کہ کیسی ہے۔ اور وہاں کے رہنے والے لوگ زور آور ہیں یا کمزور، تھوڑے ہیں یا بہت۔ \v 19 ۱۹۔اور وہ ملک جس میں وہ بستے ہیں کیسا ہے۔ اچھا ہے یا بُرا۔ اور شہر جن میں وہ رہتے ہیں کیسے ہیں۔ بِلا فصیل ہیں یا فصیل دار؟ \v 20 ۲۰۔اور زمین کیسی ہے زرخیز ہے یا بنجر۔ اُس میں درخت ہیں یا نہیں۔ اور تم دلیری کرو اور زمین کا کچھ میوہ لے آؤ۔ اور یہ وقت انگور کے پہلے پھلوں کا تھا۔

1
13/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔اور وہ اُوپر چڑھ گئے اور صین کے بیابان سے لے کررحوب تک جو حمات کے مدخل کے قریب ہے۔ ملک کا حال دریافت کیِا۔ \v 22 ۲۲۔وہ جنُوب میں چڑھے اور حبرون میں آئے اور وہاں پر عناق کے بیٹے اخیمان اور سیسی اور تلمی تھے اور حبِرون مصرکے ضغن سے سات برس پہلے بنایا گیا تھا۔