Sun Jan 30 2022 14:50:38 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:50:39 +09:00
parent ee46bccbdd
commit 2ae9a41c9d
6 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
27/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ او ر خُداوند نے موسیٰ سے کہا۔ کہ تُو کوہِ عباریم پر چڑھ اور اُس سَر زمین کو دیکھ جو میَں بنی اِسرائیل کو دُوں گا۔ \v 13 ۱۳۔۔ اور جب تُو اُسے دیکھ لے گا ۔ تو تُو بھی اپنے لوگوں میں جا ملے گا ۔ جس طرح تیر ابھائی ہارون مل گیا۔ \v 14 ۱۴۔۔ کیونکہ تم دُونوں نے دشتِ صین میں جماعت کے جھگڑے کے وقت میرے حکم کی نافرمانی کی ۔ اور اُن کے رُوبرُو پانی پر میری تقدیس نہ کی۔ اور یہ دشتِ صین میں مریبہ قادس کا پانی ہے۔

1
27/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔۔تب موسیٰ نے خداوند سے بات کر کے کہا۔ \v 16 ۱۶۔۔ کہ خُداوند سب آدمیوں کی رُوحوں کا خُدا جماعت پر کوئی آدمی مقُرر کرے۔ \v 17 ۱۷۔۔جو اُن کے آگے باہر جائے اور اُن کے آگے اندر آئے ۔ اور اُنہیں باہر لے جائے اور اندر لے آئے ۔ تاکہ خُداوند کی جماعت اُن بھیڑوں کی طرح نہ ہو جائے ۔ جن کا کوئی چرواہا نہیں۔

1
27/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ تُو یشوع بِن نوُن کو لے۔ کیونکہ وہ ایک آدمی ہے جس میں رُوح ہے۔ اور اپنا ہاتھ اُس پر رکھ۔ \v 19 ۱۹۔۔ اور اُسے الیعزر کاہِن کے اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کر۔

1
27/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔۔اور اُن کے رُوبرُو تو اُسے اپنا جانشین قرار دے کر اپنے رعب میں سے اُسے دے تاکہ بنی اِسرائیل کی سب جماعت اُس کی فرمانبرداری کرے۔ \v 21 ۲۱۔۔وہ الیعزر کاہِن کے آگے کھڑا ہو۔ کہ وہ اُس کے لئے خُداوند کے آگے اَوریم کا حکم پُوچھے ۔ وہ اور تمام بنی اِسرائیل اُس کے ساتھ اور ساری جماعت اُس کے حکم سے باہر آئیں گے ۔ اور اُس کے حکم سے اندر جائیں گے۔

1
27/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔۔ تو جیسا خُداوند نے فرمایا موسیٰ نے کیِا۔ اُس نے یشوع کو لیِا۔ اور اُسے الیعزر کاہِن اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کیِا۔ \v 23 ۲۳۔۔اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھے ۔ اور اُسے اپنا جانشین قرار دِیا۔ جیسا خُداوندنے موسیٰ کی زُبان سے حُکم دِیا تھا۔

1
28/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۸