Sat Jan 29 2022 23:35:29 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-29 23:35:29 +09:00
parent 4b9b0b5b8a
commit 23225df5ec
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔۔ بنی اِسرائیل کے ملکِ مصر سے باہر نکلنے کے بعد دُوسرے برس کے دُوسرے مہینے کے پہلے دِن سیِنا کے بِیابان کےدرمیان خیمہ اجتماع میں خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔ کہ تُو بنی اِسرائیل کی جماعت کے سب مردوں کا اُن کے آبائی خاندانوں اور گھرانوں کے مطُابق اور ہر ایک کے نام کے شُمار کر۔ \v 3 ۳۔۔بیس برس کی عُمر سے لے کر اور اِس سے زیادہ کے جِتنے اِسرائیل میں لڑائی کے قابل ہیں ۔ تُو اور ہارون اُنہیں اُن کے لشکروں کے مطُابق گنِو۔

2
01/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 ۴۔ ۔ اور تمہارے ساتھ ہر ایک قبیلہ کا ایک آدمی ہو جو اپنے آبائی گھر کا سردار ہے۔ \v 5 ۵۔۔اور اُن آدمیوں کے نام جو تمہارے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
یہ ہیں روبِن میں سے الیصور بِن شدِیور۔ \v 6 ۶۔۔ شمعون کے قبیلہ سے سلومی ایل بِن صُوری شدّی۔

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۱

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
گِنتی

View File

@ -32,6 +32,8 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"translators": [
"Salmoon Riaz"
],
"finished_chunks": []
}