Sun Jan 30 2022 15:26:05 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 15:26:05 +09:00
parent e91752006e
commit 1a47ef14a5
6 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
33/53.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 53 ۵۳۔۔اور ملک کے مالک بنو اور اُس میں بسو ۔کیونکہ میَں نے تمہیں اُسے بطور میِراث کے دِیا ہے۔ \v 54 ۵۴۔۔اپنے خاندانوں کے مطُابق ملک کی میِراث قُرعہ لو ۔ بہتوں کو بہت حِصہ دو اور تھوڑوں کو تھوڑا حصہ دو۔ جو قُرعہ سے ہر ایک کے لئے نکلے وہی اُس کا ہوگا۔ اپنے آبائی قبائل کے مطُابق تم اپنی میِراث کی ملکیت لو۔

1
33/55.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 55 ۵۵۔۔ اور اگر تم اُس ملک کے باشندوں کو اپنے سامنے سے دفع نہ کر و تو جو اُن میں سے تم باقی رہنے دو گے ۔ وہ کانٹے کی طرح تمہاری آنکھوں میں اور بھالے کی طرح تمہارے پہلوؤں میں ہوں گے۔ وہ تمہیں اُس ملک میں جس میں تم بسو گے تنگ کریں گے۔ \v 56 ۵۶۔۔ اور ایسا ہوگا ۔ کہ جو کچھ میَں نے اُن سے کرنا چاہا ۔ وہ تمہارے ساتھ کرُوں گا۔

1
34/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 34 \v 1 ۱۔۔ حدودِ کنعان اور خُداوندنے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ جب تم ملک کِنعان میں داخل ہو اور یہ وہ ملک ہے جو تمہیں میِراث میں ملے گا ۔ تو ملک کِنعان کی حدُود یہ ہوں گی ۔ \v 3 ۳۔۔جنوبی حد دشت صین سے جو اِدوم کے کنارے تک ہے شرُوع ہوگی ۔ اور بحرشور اُس کے مشرق میں ہوگا۔

1
34/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔۔پھر وہ جنُوب میں عقرابیم کی چڑھائی کو گھومے گی اور صین تک پہنچے گی پھر جنُوب سے نکل کر قادس برنیع کوجائے گی اور حصر ادّار سے ہو کر عصمون تک پہنچے گی۔ \v 5 ۵۔۔تب یہ حد عَصمون سے پھر کر مصر کی نہر کو جائے گی ۔ اور سمنُدر کے کنارے ختم ہوگی۔

1
34/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔۔اور حد مغربی بُحرِ روم تمہاری حد ہوگی۔

1
34/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۳۴