Sun Jan 30 2022 14:30:37 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-01-30 14:30:38 +09:00
parent 73ad779352
commit 09f01aebbd
9 changed files with 24 additions and 0 deletions

5
23/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 21 ۲۱۔۔اُس نے یعقُوب میں بدی نہ پائی ۔
اور نہ اِسرائیل میں برگشتگی دیکھی ۔
خُداوند اُس کا خُدااُس کے ساتھ ہے۔
شاہی للکار اُن کے بیچ میں ہے۔ \v 22 ۲۲۔۔خُدااُسے مصر سے نکال لایا۔
اُس میں جنگلی سانڈ کی سی طاقت ہے۔

4
23/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 23 ۲۳۔۔یعقُو ب پر کوئی اَفسون نہیں چلتا۔
اِسرائیل کے خلاف فال گوئی کوئی چیز نہیں ہے۔
دیکھو ۔ یعقُوب اور اِسرائیل کے حق میں یہ کہا جائے گا۔
کہ خُدا نے کیا کیِا۔

4
23/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 24 ۲۴۔۔ دیکھو یہ قوم شیرنی کی مانند اُٹھے گی ۔
شیر کی مانند کھڑی ہوگی۔
وہ تولیٹتا نہیں جب تک کہ شکار کھا نہ جائے ۔
اور مارے ہُوئے کا خُون پی نہ لے۔

1
23/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔۔تب بلق نے بلعام سے کہا کہ اگر چہ تُو اُن پر لعنت نہیں کر سکتا۔ کم از کم اُنہیں برکت نہ دے۔ \v 26 ۲۶۔۔تو بلعام نے جَواب میں کہا۔ کیا میَں نے تجھ سے نہ کہا کہ جو کچھ خُدا مجھے فرمائے گا میَں وہی کرُوں گا؟ \v 27 ۲۷۔ تب بلق نے بلعام سے کہا ۔ آمیَں تجھے ایک اور جگہ لے جاتا ہُوں۔ شاید خُداوند کی نظر میں اچھا ہو کہ تُو وہاں سے میرے لیے اُن پر لعنت کرے۔

1
23/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔۔ تب بلق بلعام کو فعور کی چوٹی پر لایاجہاں سے یشیمون نظر آتا ہے۔ \v 29 ۲۹۔۔ توبلعام نے بلق سے کہا میرے لئے یہاں پر سات مذبحے بنا۔ اور میرے لئے سات بَیل اور سات مینڈھے تیار کر۔ \v 30 ۳۰۔۔ تو جیسا کہ بلعام نے کہا بلق نے کیِا۔ او ر ہر مذبح پر ایک بیَل اور ایک مینڈھا چڑھایا۔

1
24/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 24 \v 1 ۱۔۔ جب بلعام نے دیکھا کہ اُس کا اِسرائیل کو برکت دینا خُدا کی نظر میں اچھا ہے تو جیسا پہلے اُس نے دو دفعہ کیِا فال لینے کے لئے آگے نہ گیا۔ بلکہ بیِابان کی طرف اپنا مُنہ کیِا۔

3
24/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 2 ۲۔۔ اور بلعام نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں اور اِسرائیل کو اُ ن کے قبائل کے مطُابق ڈیرے لگائے ہُوئے دیکھا۔ تب روحِ خُدا اُس پر نازل ہُوئی۔ \v 3 ۳۔۔ اور اُس نے اپنی تمثیل شُروع کی اور کہا۔
بلعام بِن بعور کا کلام ۔
اُس شخص کا کلام جس کی آنکھیں بند تھیں ۔

4
24/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۴۔۔اُس کا کلام جو خُدا کی باتیں سُنتا ہے۔
اور قادرِ مطلق کا رُؤیا دیکھتا۔
اور گرِ کر اپنی آنکھیں کھولتا ہے۔ \v 5 ۵۔۔کیا ہی خُوب ہیں تیرےخیمے اے یعقوب ۔
اور تیرے ڈیرے اَے اسرائیل۔

1
24/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب۲۴