ur_num_text_reg/33/01.txt

1 line
414 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 33 \v 1 ۱۔ یہ بنی اِسرائیل کی منازِل ہیں ۔ جب وہ موسیٰ اور ہارون کے تابع ہو کر اپنے لشکروں سمیت ملک ِمصر سے نکلے۔ \v 2 ۲۔۔ اور موسیٰ نے خُداوندکے حکم کے مطُابق اُن کے کُوچ کی منازِل کو قلمبند کیِا۔ سو اُن کے کوُچ کرنے کی یہ منازِل ہیں۔