ur_num_text_reg/16/36.txt

1 line
785 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 36 ۳۶۔۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 37 ۳۷۔۔ کہ ہارون کاہِن کے بیٹے الیعزر کو حکم دے کہ بخُور سوزوں کو شعلوں میں سے اُٹھائے ۔کیونکہ وہ پاک ہو گئے اور آگ وہیں بکھیر دے۔ \v 38 ۳۸۔۔ اور جِنہوں نے اپنی جانوں کے خلاف خطا کی ۔اُن آدمیوں کے بخُور دانوں کو پیٹ پیٹ کر بارِیک پتّر بنائے جائیں تاکہ اُن سے مذبح ڈھانپا جائے ۔ کیونکہ اُن میں خُداوند کے سامنے بخُور گزُرانا گیا اور وہ پاک ہوگئے ۔ وہ بنی اِسرائیل کے لئے ایک نِشان ہوں گے۔