ur_num_text_reg/33/38.txt

1 line
440 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 38 ۳۸۔۔تب خُداوند کے حکم سے ہارون کاہِن کوہِ ہور پر چڑھا۔ اور وہاں پر بنی اِسرائیل کے ملک مصر سے نکلنے سے چالیسویں برس کے پانچویں مہینے کی پہلی تاریخ کو اُس نے وفات پائی۔ \v 39 ۳۹۔۔اور جس وقت ہارون کوہِ ہور میں فوت ہُؤا ۔ وہ ایک سو تئیس برس کا تھا۔