ur_num_text_reg/33/05.txt

1 line
446 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 5 ۵۔۔تو بنی اِسرائیل نے رعمسیس سے کوُچ کیِا اور سُکات میں اُترے۔ \v 6 ۶۔۔اور سُکات سے کوُچ کیِا ۔ اور ایتام میں جو بِیابان کے کنارے پر ہے اُترے۔ \v 7 ۷۔۔اور ایتام سے کُوچ کر کے فی ہخیروت کی طرف جو بعل صِفون کے مقُابل ہے لوٹے اور مجدُال کے سامنے اُترے۔