ur_jud_text_ulb/01/12.txt

1 line
827 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۱۲۔یہ تُمھاری رفاقتی ضِیافتوں میں تُمھارے ساتھ کھاتے پِیتے وقت دریا کی خطرناک چٹانوں کی مانِن٘د ہیں۔ یہ گَلّہ بان محض اپنا پیٹ بھرنے والے ہَیں۔ یہ بے پانی کے بادِل ہَیں جو ہَواؤں کے بَل پر اُڑتے پِھرتے ہَیں۔ یہ خِزاں کے بے پَھل دَرَخْت ہَیں جو دونوں طرح سے مُردہ اور جَڑ سے اُکھڑے ہُوئے ہَیں۔ \v 13 ۱۳۔یہ سَمُنْدَر کی پُرجوش مَوجیں ہَیں جو اپنی بے شرمی کے جھاگ اُچھالتی رہتی ہَیں۔ یہ وہ آوارہ سِتارے ہَیں جِن کے لیے مُکمل تارِیکی اَبد تک رکھی گَئی ہَے۔‬‬