ur_jud_text_ulb/01/05.txt

1 line
697 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۵۔اگرچہ تُم پہلےہی سے پُورے طور پر آگاہ ہو تو بھی مَیں تُمھیں یاددِہانی کروانا چاہتا ہُوں کہ خُداوَند ایک قوم کو سرزمِینِ مِصؔر سے بچا کر لے آیا۔ مگر بعدمیں اِیمان نہ لانے والوں کو ہلاک کر ڈالا۔ \v 6 ۶۔اور جِن فرِشتگان نے اپنے اِختِیار کو قائِم نہ رکھّا بلکہ اپنے خاص رہائشی مقام کو چھوڑ دِیا تو اُس نے اُنھیں ابدی زنجِیروں میں تارِیکی کے اندر روزِ عظِیم کی عدالت تک باندھ رکھّا ہَے۔