Tue Dec 05 2023 13:00:24 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-12-05 13:00:25 +08:00
parent 33e3b4a44f
commit 9335e2bf70
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔یہ تُمھاری رفاقتی ضِیافتوں میں تُمھارے ساتھ کھاتے پِیتے وقت دریا کی خطرناک چٹانوں کی مانِن٘د ہیں۔ یہ گلّہ بان محض اپنا پیٹ بھرنے والے ہَیں۔ یہ بے پانی کے بادِل ہَیں جو ہَواؤں کے بَل پر اُڑتے پِھرتے ہَیں۔ یہ خِزاں کے بے پَھل درخت ہَیں جو دونوں طرح سے مُردہ اور جَڑ سے اُکھڑے ہُوئے ہَیں۔ \v 13 ۱۳۔یہ سمُندر کی پُرجوش مَوجیں ہَیں جو اپنی بے شرمی کے جھاگ اُچھالتی رہتی ہَیں۔ یہ وہ آوارہ سِتارے ہَیں جِن کے لیے مُکمل تارِیکی اَبد تک رکھی گَئی ہَے۔‬‬
\v 12 ۱۲۔یہ تُمھاری رفاقتی ضِیافتوں میں تُمھارے ساتھ کھاتے پِیتے وقت دریا کی خطرناک چٹانوں کی مانِن٘د ہیں۔ یہ گلّہ بان محض اپنا پیٹ بھرنے والے ہَیں۔ یہ بے پانی کے بادِل ہَیں جو ہَواؤں کے بَل پر اُڑتے پِھرتے ہَیں۔ یہ خِزاں کے بے پَھل درخت ہَیں جو دونوں طرح سے مُردہ اور جَڑ سے اُکھڑے ہُوئے ہَیں۔ \v 13 ۱۳۔یہ سَمُنْدَر کی پُرجوش مَوجیں ہَیں جو اپنی بے شرمی کے جھاگ اُچھالتی رہتی ہَیں۔ یہ وہ آوارہ سِتارے ہَیں جِن کے لیے مُکمل تارِیکی اَبد تک رکھی گَئی ہَے۔‬‬