Thu Dec 07 2023 13:56:16 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-12-07 13:56:16 +08:00
parent ce86302331
commit 9181ed8a4c
2 changed files with 2 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔لیکِن مُقَرَّب فَرِشْتَہ میکائیلؔ کے رَوَیّہ پر غور کرو جو اِبْلِیس سے جھگڑتے وقت مُوسیٰؔ کی لاش کے مُتَعَلِّق بحث و مُباحَثہ کررہا تھا مگر اُس نے اِبْلِیس پر لَعْن طَعْن کرنے کا فَیصْلَہ کرنے کی جُرات نہ کی بلکہ صِرف اِتنا کہا کہ خُدا ہی تُجھے مَلامَت کرے۔ \v 10 ۱۰۔لیکِن یہ ہر اُس بات پر لَعْن طَعْن کرتے ہَیں جو اُن کی سَمجھ سے بالاتر ہَے۔ جو باتیں وہ فِطری طور پر نا سمجھ جانوروں کی طرح سَمجھتے ہَیں وُہی اُنھیں تباہ کرتی ہَیں۔ \v 11 ۱۱۔اُن پر اَفسوس جِنھوں نے قائِنؔ کی پیروی کی اور مُنافع کے لیے بڑی حِرْص سے بِلعاؔم کی سی گُمراہی اِخْتِیار کی اور قورحؔ کی طرح بغاوت کر کے ہلاک ہُوئے۔
\v 9 ۹۔لیکِن مُقَرَّب فَرِشْتَہ میکائیلؔ کے رَوَیّہ پر غور کرو جو اِبْلِیس سے جھگڑتے وقت مُوسیٰؔ کی لاش کے مُتَعَلِّق بحث و مُباحَثہ کررہا تھا مگر اُس نے اِبْلِیس پر لَعْن طَعْن کرنے کا فَیصْلَہ کرنے کی جُرأت نہ کی بلکہ صِرف اِتنا کہا کہ خُدا ہی تُجھے مَلامَت کرے۔ \v 10 ۱۰۔لیکِن یہ ہر اُس بات پر لَعْن طَعْن کرتے ہَیں جو اُن کی سَمجھ سے بالاتر ہَے۔ جو باتیں وہ فِطری طور پر نا سمجھ جانوروں کی طرح سَمجھتے ہَیں وُہی اُنھیں تباہ کرتی ہَیں۔ \v 11 ۱۱۔اُن پر اَفسوس جِنھوں نے قائِنؔ کی پیروی کی اور مُنافع کے لیے بڑی حِرْص سے بِلعاؔم کی سی گُمراہی اِخْتِیار کی اور قورحؔ کی طرح بغاوت کر کے ہلاک ہُوئے۔

View File

@ -43,6 +43,7 @@
"01-01",
"01-05",
"01-07",
"01-09",
"01-12",
"01-14",
"01-17",