Tue Dec 05 2023 13:06:24 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-12-05 13:06:25 +08:00
parent 7e9f17ddb8
commit 4835a05e9d
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اِن کے تَعَلُّق سے حنُوکؔ نے بھی جو آدمؔ کی ساتوِیں پُشت میں سے تھا یہ پیش گوئی کی تھی کہ دیکھو خُداوَند اپنے لاکھوں مُقدّسِین کے ساتھ آیا۔ \v 15 ۱۵۔تاکہ سب آدمِیوں کی عدالت کرے اور سب بے دِینوں کو اُن کی بے دِینی کے اُن سب کاموں کےمُطابِق جو اُنھوں نے بے دِینی سے کیے ہَیں اور اُن سب سَخت باتوں کے سبب سے جو بے دِین گُنہگاروں نے اُس کی مُخالِفت میں کَہی ہَیں مُجرم ٹھہرائے۔ \v 16 ۱۶۔یہ بُڑبُڑانے اور شِکایت کرنے والے ہَیں اور اپنی خواہِشات کے مُطابِق زِندگی گُذارتے ہَیں اور اپنے مُنہ سے بڑے بول بولتے ہَیں اور نَفع کے لیے دُوسروں کی خُوشامد کرتے ہَیں۔
\v 14 ۱۴۔اِن کے تَعَلُّق سے حنُوکؔ نے بھی جو آدمؔ کی ساتوِیں پُشت میں سے تھا یہ پیش گوئی کی تھی کہ دیکھو خُداوَند اپنے لاکھوں مُقدّسِین کے ساتھ آیا۔ \v 15 ۱۵۔تاکہ سب آدمِیوں کی عدالت کرے اور سب بے دِینوں کو اُن کی بے دِینی کے اُن سب کاموں کےمُطابِق جو اُنھوں نے بے دِینی سے کیے ہَیں اور اُن سب سَخْت باتوں کے سبب سے جو بے دِین گُنہگاروں نے اُس کی مُخالِفت میں کَہی ہَیں مُجرم ٹھہرائے۔ \v 16 ۱۶۔یہ بُڑبُڑانے اور شِکایت کرنے والے ہَیں اور اپنی خواہِشات کے مُطابِق زِندگی گُذارتے ہَیں اور اپنے مُنہ سے بڑے بول بولتے ہَیں اور نَفع کے لیے دُوسروں کی خُوشامد کرتے ہَیں۔