ur_jud_text_ulb/01/20.txt

1 line
422 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 20 ۲۰۔مگر اَے عزِیزو! تُم خُود کو اپنے پاک ترِین اِیمان میں تعمِیر کر کے، رُوحُ القُدس میں دُعا کر کے، \v 21 ۲۱۔خُود کو خُدا کی مُحَبَّت میں قائِم رَکھّو اور اَبدی زِندگی کے لیے ہمارے خُداوَند یسُوعؔ مسِیح کی رَحْمَت کے مُنتَظِر رہو۔