\v 10 ۱۰۔وہ دُنیا میں تھا اور دُنیا اُس کے وسِیلے سے وجُود میں آئی لیکِن دُنیا نے اُسے نہ جانا۔ \v 11 ۱۱۔وہ اَپنوں میں آیا اور اُس کے اَپنوں نے اُسے قبُول نہ کِیا۔