Sat Jun 22 2024 23:37:09 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-06-22 23:37:09 +08:00
parent 2532823c16
commit 90c62d6df9
7 changed files with 7 additions and 6 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 28 ۲۸۔تُم سُن چُکے ہو کہ مَیں نے تُم سے کہا کہ جاتا ہُوں اور تُمھارے پاس پِھر آتا ہُوں۔ اگر تُم مُجھ سے مُحبت رکھتے تو اِس بات سے کہ مَیں باپ کے پاس جاتا ہُوں خُوش ہوتے کِیونکہ باپ مُجھ سے بڑا ہَے۔ \v 29 ۲۹۔ اور اَب مَیں نے تُم سے اِس کے ہونے سے پیشتر کہہ دِیا ہَے تاکہ جب ہو جائے تو تُم اِیمان لاؤ۔
\v 28 ۲۸۔تُم سُن چُکے ہو کہ مَیں نے تُم سے کہا کہ جاتا ہُوں اور تُمھارے پاس پِھر آتا ہُوں۔ اگر تُم مُجھ سے مُحبت رکھتے تو اِس بات سے کہ مَیں باپ کے پاس جاتا ہُوں خُوش ہوتے کِیُونکہ باپ مُجھ سے بڑا ہَے۔ \v 29 ۲۹۔ اور اَب مَیں نے تُم سے اِس کے ہونے سے پیشتر کہہ دِیا ہَے تاکہ جب ہو جائے تو تُم اِیمان لاؤ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔تاک مَیں ہُوں اور تُم ڈالِیاں۔ جو مُجھ میں قائِم رہتا ہَے اور مَیں اُس میں، وُہی بُہت سا پَھل لاتا ہَے کِیونکہ مُجھ سے جُدا ہو کر تُم کُچھ نہیں کر سکتے۔ \v 6 ۶۔اگر کوئی مُجھ میں قائِم نہ رہے تو وہ ڈالی کی طرح پھینک دِیا جائے گا اور سُوکھ جائے گا اور لوگ اُنھیں اِکٹھا کرکے آگ میں جھونک دیں گے اور وہ جَل جائیں گے۔ \v 7 ۷۔اگر تُم مُجھ میں قائِم رہو اور میری باتیں تُم میں تو جو چاہو مانگو وہ تُمھارے لیے ہو جائے گا۔
\v 5 ۵۔تاک مَیں ہُوں اور تُم ڈالِیاں۔ جو مُجھ میں قائِم رہتا ہَے اور مَیں اُس میں، وُہی بُہت سا پَھل لاتا ہَے کِیُونکہ مُجھ سے جُدا ہو کر تُم کُچھ نہیں کر سکتے۔ \v 6 ۶۔اگر کوئی مُجھ میں قائِم نہ رہے تو وہ ڈالی کی طرح پھینک دِیا جائے گا اور سُوکھ جائے گا اور لوگ اُنھیں اِکٹھا کرکے آگ میں جھونک دیں گے اور وہ جَل جائیں گے۔ \v 7 ۷۔اگر تُم مُجھ میں قائِم رہو اور میری باتیں تُم میں تو جو چاہو مانگو وہ تُمھارے لیے ہو جائے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اگر تُم اُن سب باتوں پر عَمَل کرو گے جِن کا مَیں تُمھیں حُکْم دیتا ہُوں تو تُم میرے دوست ہو گے۔ \v 15 ۱۵۔ اَب سے مَیں تُمھیں خادِم نہ کہُوں گا کِیونکہ خادِم نہیں جانتا کہ اُس کا مالِک کیا کرتا ہَے بلکہ مَیں نے تُمھیں دوست کہا ہَے ۔ اِس لیے کہ جو باتیں مَیں نے اپنے باپ سے سُنی وہ سب تُمھیں بتا دِیں۔
\v 14 ۱۴۔اگر تُم اُن سب باتوں پر عَمَل کرو گے جِن کا مَیں تُمھیں حُکْم دیتا ہُوں تو تُم میرے دوست ہو گے۔ \v 15 ۱۵۔ اَب سے مَیں تُمھیں خادِم نہ کہُوں گا کِیُونکہ خادِم نہیں جانتا کہ اُس کا مالِک کیا کرتا ہَے بلکہ مَیں نے تُمھیں دوست کہا ہَے ۔ اِس لیے کہ جو باتیں مَیں نے اپنے باپ سے سُنی وہ سب تُمھیں بتا دِیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 20 ۲۰۔وہ بات جو مَیں نے تُم سے کہی تھی اُسے یاد رکھّو کہ خادِم اپنے مالِک سے بڑا نہیں ہوتا۔اگر اُنھوں نے مُجھے ستایا تو تُمھیں بھی ستائیں گے۔ اگر اُنھوں نے میرے کلام کو مانا ہَے تو تُمھارا بھی مانیں گے۔ \v 21 ۲۱۔لیکِن یہ سب کُچھ وہ میرے نام کے سبب سے تُمھارے ساتھ کریں گے کِیونکہ وہ میرے بھیجنے والے کو نہیں جانتے۔ \v 22 ۲۲۔اگر مَیں نہ آتا اور اُن سے کلام نہ کرتا تو وہ گُنہگار نہ ٹھہرتے لیکِن اَب اُن کے پاس اُن کے گُناہ کا کُچھ عُذْر نہیں۔
\v 20 ۲۰۔وہ بات جو مَیں نے تُم سے کہی تھی اُسے یاد رکھّو کہ خادِم اپنے مالِک سے بڑا نہیں ہوتا۔اگر اُنھوں نے مُجھے ستایا تو تُمھیں بھی ستائیں گے۔ اگر اُنھوں نے میرے کلام کو مانا ہَے تو تُمھارا بھی مانیں گے۔ \v 21 ۲۱۔لیکِن یہ سب کُچھ وہ میرے نام کے سبب سے تُمھارے ساتھ کریں گے کِیُونکہ وہ میرے بھیجنے والے کو نہیں جانتے۔ \v 22 ۲۲۔اگر مَیں نہ آتا اور اُن سے کلام نہ کرتا تو وہ گُنہگار نہ ٹھہرتے لیکِن اَب اُن کے پاس اُن کے گُناہ کا کُچھ عُذْر نہیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۲۶۔لیکِن جب وہ مددگار آئے گا جِسے مَیں تُمھارے لیے باپ کی طرف سے بھیجُوں گا یَعنی رُوحُ الحَق جو باپ سے صادِر ہوتا ہَے، وُہی میری گَواہی دے گا۔ \v 27 ۲۷۔ اور اَب تُم بھی گَواہ ہو کِیونکہ شُروع سے میرے ساتھ ہو۔
\v 26 ۲۶۔لیکِن جب وہ مددگار آئے گا جِسے مَیں تُمھارے لیے باپ کی طرف سے بھیجُوں گا یَعنی رُوحُ الحَق جو باپ سے صادِر ہوتا ہَے، وُہی میری گَواہی دے گا۔ \v 27 ۲۷۔ اور اَب تُم بھی گَواہ ہو کِیُونکہ شُروع سے میرے ساتھ ہو۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔ مگر اَب مَیں اپنے بھیجنے والے کے پاس جاتا ہُوں اور تُم میں سے کوئی مُجھ سے نہیں پُوچھتا کہ تُو کہاں جاتا ہَے؟ \v 6 ۶۔ بلکہ اِس لیے کہ مَیں نے یہ باتیں تُم سے کہِیں تُمھارا دِل غم سے بھر گیا۔ \v 7 ۷۔ لیکِن مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ میرا جانا تُمھارے لیے مُفِید ہَے کِیونکہ اگر مَیں نہ جاؤں تو وہ مددگار تُمھارے پاس نہ آئے گا لیکِن اگر جاؤں گا تو اُسے تُمھارے پاس بھیج دُوں گا۔
\v 5 ۵۔ مگر اَب مَیں اپنے بھیجنے والے کے پاس جاتا ہُوں اور تُم میں سے کوئی مُجھ سے نہیں پُوچھتا کہ تُو کہاں جاتا ہَے؟ \v 6 ۶۔ بلکہ اِس لیے کہ مَیں نے یہ باتیں تُم سے کہِیں تُمھارا دِل غم سے بھر گیا۔ \v 7 ۷۔ لیکِن مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ میرا جانا تُمھارے لیے مُفِید ہَے کِیُونکہ اگر مَیں نہ جاؤں تو وہ مددگار تُمھارے پاس نہ آئے گا لیکِن اگر جاؤں گا تو اُسے تُمھارے پاس بھیج دُوں گا۔

View File

@ -320,6 +320,7 @@
"14-21",
"14-23",
"14-25",
"14-28",
"14-30",
"15-title",
"15-01",