\v 21 ۲۱۔چُنان٘چِہ یَہُودِیوں کے سردار کاہِنوں نے پِیلاطُسؔ سے کہا کہ یَہُودِیوں کا بادشاہ نہ لِکھ بلکہ یہ کہ اُس نے کہا کہ مَیں یَہُودِیوں کا بادشاہ ہُوں۔ \v 22 ۲۲۔پِیلاطُسؔ نے جواباً کہا کہ مَیں نے جو لِکھ دِیا سو لِکھ دِیا۔