1 line
523 B
Plaintext
1 line
523 B
Plaintext
\v 25 ۲۵۔ لہذا،وہ اُن کو جو اُس کے وسیلے سے خدا کے نزدیک آتے ہیں مکمل طور پر نجات دینے کے قابل ہے کیونکہ وہ اُن کی شفاعت کرنے کے لئے ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ \v 26 ۲۶۔ پس یہی کاہنِ اعظم (سردار کاہن) ہمارے لئے مناسب ہے۔ وہ بے گناہ، بے عیب ، پاک اور گنہگاروں سے الگ ہے اور آسمانوں سے اونچا بن گیا ہے۔ |