1 line
819 B
Plaintext
1 line
819 B
Plaintext
\v 16 ۱۶۔ کیونکہ لوگ اُس کی قسم کھاتے ہیں جو اُن سے بڑا ہوتا ہے، اور وہ قسم ہرلڑائی میں تصدیق کے لئے حتّمی ہوتی ہے۔ \v 17 ۱۷۔ جب خدا نے عہد کے فرزندوں کو زیادہ وضاحت سے اپنے مقصد کی لا تبدیل خوبی دیکھانی تھی، تو اُس نے قسم کے ساتھ اُس کی ضمانت دی۔ \v 18 ۱۸۔ یہ اُس نے کیا تاکہ دو لاتبدیل چیزوں کے ذریعے، جن میں خدا کا جھوٹ بولنا نا ممکن ہے، ہم جو پناہ کے لئے دوڑے ہیں، ہمارے لئے مستحکم نصیحت ہو کہ ہم اُس اعتماد کو جو ہمارے سامنے رکھا گیا اُسے مضبوطی سے تھام لیں۔ |