1 line
531 B
Plaintext
1 line
531 B
Plaintext
\v 13 ۱۳۔ پس جب خدا نے ابرہام سے وعدہ کیا، اُس نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ وہ اپنے سے بڑے کی قسم نہیں کھا سکتا تھا۔ \v 14 ۱۴۔ اُس نے کہا، ’’مَیں یقیناً تجھے برکت دوں گا، اور مَیں تیرے فرزندوں کو بڑھا دوں گا۔‘‘ \v 15 ۱۵۔ اِس طرح، ابرہام نے صبر سے انتظار کرنے کے بعد وہ حاصل کیا جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔ |