2 lines
575 B
Plaintext
2 lines
575 B
Plaintext
\v 9 ۹۔ اے پیارو! اگرچہ ہم اِس طرح بات کرتے ہیں،ہم اُن بہتر چیزوں کے جو تمہارے بارے میں اور نجات کے متعلق ہیں، قائل ہو چکے ہیں۔
|
||
\v 10 ۱۰۔ کیونکہ خدا اِتنا بھی بے انصاف نہیں کہ تمہارے کام کو بھول جائے اور اُس محبت کو بھی جو تم نے اُس کے نام کے لئے دیکھائی ہے، کیونکہ تم نے ایمان داروں کی خدمت کی ہے اور اب بھی کرتے ہو۔ |