2 lines
711 B
Plaintext
2 lines
711 B
Plaintext
\v 4 ۴۔کیونکہ اُن کے لئے ناممکن ہے جن کو منور کیا گیا تھا۔ جنہوں نے آسمانی نعمتوں کا مزہ چکھا اور جو روح القدس کے ساتھ شریک تھے،
|
||
\v 5 ۵۔ اور جنہوں نے خدا کے اچھے کلام کو چکھا اور آنے والے وقتوں کی قوت کو بھی، \v 6 ۶۔ اوروہ جو پھر برگشتہ ہو گئے ۔واپس توبہ کے لئے دوبارہ بحال کرنا نا ممکن ہے۔ ایسا اِس لئے ہے کہ انہوں نے دوبارہ اپنے لئے خدا کے بیٹے کو مصلوب کیا اور اُسے دنیا کا تمسخر (مذاق) بنایا۔ |