1 line
717 B
Plaintext
1 line
717 B
Plaintext
\c 5 \v 1 ۱۔ ہر سردار کاہن جو لوگوں میں سے چنا گیا ان کی نمائندگی کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو چیزیں خدا سے تعلق رکھتی ہیں تاکہ اُن کےگناہوں کے لئے نذریں اور قربانیاں چڑھا سکے۔ \v 2 ۲۔ چونکہ وہ خود بھی کمزوری سے گھرا ہوا ہے اِس لئے وہ بے وقوفوں اور گمراہوں سے نرمی کے ساتھ پیش آنے کے قابل ہے۔ \v 3 ۳۔ اِس وجہ سے وہ اپنے بھی گناہوں کی قربانی گزارنے کا پابند ہے جیسا کہ وہ دوسروں کے گناہوں کے لئے بھی کرتا ہے۔ |