1 line
534 B
Plaintext
1 line
534 B
Plaintext
\v 9 ۹۔جب تمہارے آباواجداد نے مجھے آزما کر بغاوت کی تب چالیس سال تک میرے کام دیکھے۔ \v 10 ۱۰۔ تو اِس لئے میں اِس نسل سے ناخوش تھا، میں نے کہا وہ ہمیشہ اپنےد لوں میں غلط خیالات سوچتے ہیں اور میری راہوں کو نہیں جانتے۔ \v 11 ۱۱۔ اِس لئے میں نے اپنے غضب میں قسم کھائی ؛ وہ میرے آرام میں داخل نہ ہوں گے۔‘‘ |