1 line
565 B
Plaintext
1 line
565 B
Plaintext
\v 10 ۱۰۔’’اَے خداوند، تُو نے ابتدا میں، زمین کی بنیاد رکھی۔ آسمان تیرے ہاتھ کی دست کاری ہے۔ \v 11 ۱۱۔ یہ تباہ ہو جائے گی لیکن تُو قائم رہے گا۔ وہ کپڑوں کی مانند بوسیدہ ہو جائیں گے۔ \v 12 ۱۲۔ وہ اُن کو چوغہ کی طرح لپیٹ دے گااور وہ لباس کی طرح بدل دیے جائیں گے، لیکن تُو یکساں رہے گا، اور تیرے ایام ختم نہیں ہوں گے۔‘‘ |