‫ \v 11 ۱۱۔ اور ہماری بڑی آرزو ہے کہ تم میں سے ہر ایک اِسی جانفشانی کو اعتماد کی مکمل یقین دہانی کے ساتھ آخر تک جاری رکھے۔ \v 12 ۱۲۔ ہم نہیں چاہتے کہ تم سُست ہو جائو، بلکہ اس کے بجائے اُن لوگوں کی نقل کرو جنہوں نے صبر اور ایمان کے باعث وعدوں کو میراث میں حاصل کیا ہے۔‬‬